قومی نغموں کا سب سے بڑا ذخیرہ

پاکستان میں اِس وقت 5000 کے قریب ملی نغمے موجود ہیں جن میں سے ساڑھے چار ہزار ابصار احمد کی ذاتی آرکائیو میں محفوظ ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو کی ہفتہ وار ویڈیو سیریز ’شوق کا مول نہیں‘ میں آج ملیے 1945 سے لے کر تاحال پاکستانی قومی نغموں کا سب سے بڑا ذخیرہ رکھنے والے کراچی کے رہائشی ابصار احمد سے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پاکستان میں اِس وقت 5000 کے قریب ملی نغمے موجود ہیں جن میں سے ساڑھے چار ہزار ابصار احمد کی ذاتی آرکائیو میں محفوظ ہیں۔

ابصار کا کہنا ہے اس وقت ان کے پاس ملی نغموں کی 20 ایل پیز، 100 سے زائد 45 آر پی ایم کے ریکارڈر اور ہزاروں کیسٹس موجود ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا