عالمی برادری اسرائیل کی ’اجتماعی سزا‘ کی پالیسی کے خلاف اقدامات کرے: خلیجی ممالک

خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) میں شامل ممالک کے سربراہان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی شہریوں کو تحفظ دینے اور جنگ بندی کے لیے مداخلت کریں۔

چھ نومبر کو لی گئی اس فوٹو میں ایک اسرائیلی فوجی یونٹ کو غزہ کی سرحد کے قریب ایک نامعلوم مقام سے فائر کرتے دیکھا جا سکتا (روئٹرز)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا