صابر نذر کی نظر

امریکی صدر کی جانب سے افغان طالبان سے مذاکرات کی اچانک معطلی پر صابر نذر کا دلچسپ کارٹون

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان سے ہونے والے مذاکرات اچانک یہ کہہ کر معطل کردیے کہ طالبان کی جانب سے امریکی فورسز پر حملے کیے جارہے ہیں۔

اس صورتحال کو معروف کارٹونسٹ صابر نذر کس نظر سے دیکھتے ہیں، ملاحظہ کیجیے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون