افغانستان کے بریک ڈانسر

خود کش حملوں، برقعوں اور ناختم  ہونے والی جنگ کی سرزمین میں نوجوانوں کا ایک گروپ اپنی پریشانی اور اظہار خیال کے لیے بریک ڈانس کا سہارا لے رہے ہیں۔

خود کش حملوں، برقعوں اور ناختم  ہونے والی جنگ کی سرزمین میں نوجوانوں کا ایک گروپ اپنی پریشانی اور اظہار خیال کے لیے بریک ڈانس کا سہارا لے رہے ہیں۔

نوجوانوں کا یہ گروپ کابل کے فرینچ کلچرل سینٹر میں بریک ڈانس کی پریکٹس کرتا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس بارے میں 23 سالہ مرتضیٰ لومانی کا کہنا ہے: ’بریک ڈانس ہمیں جنگ اور تناؤ سے دور رکھتا ہے۔ یہ ہمیں آزادی دیتا ہے۔ یہ ہمارے ذہن کو کابل میں رہنے جیسے تناؤ سے آزاد کرتا ہے اور ہم جنگ اور ہلاکتوں کے بارے میں بھول جاتے ہیں۔‘

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی نئی نسل