ڈیم فنڈ کا کیا ہوا؟

2025 میں کیا واقعی پانی ختم ہو جائے گا یا نہیں؟

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ملک میں پانی کی قلت کو دور کرنے اور نئے آبی ذخائر بنانے کے لیے ڈیم فنڈ قائم کیا تھا۔
انڈی تھری نے آج اسی موضوع پر گفتگو کرنے کا سوچا۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

انڈی تھری نے آبی وسائل کے ماہرین کی رائے بھی لی کہ مجوزہ ڈیموں کی تعمیر ملکی بقا کے لیے واقعی ضروری ہے بھی یا نہیں؟

2025 میں کیا واقعی پانی ختم ہو جائے گا یا نہیں؟
اس بارے میں بھی بات کی گئی کہ ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوئی اور سمندر پار پاکستانیوں نے توقع کے برخلاف بہت کم پیسے کیوں بھیجے۔  
جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب اس ڈیم فنڈ کا کیا بنا اور حکومت اس فنڈ میں جمع ہونے والی رقم کو کن مقاصد کے لیے استعمال کرے گی یہ سب جاننے کے لیے آئیے ویڈیو دیکھتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا