افغانستان میں پھنسی امریکی فوج کے انخلا کا اعلان

صدر جو بایئڈن کے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے اعلان پر صابر نذر کی نظر۔

افغانستان میں پھنسی امریکی فوج کے انخلا کا اعلان (صابر نذر)

امریکہ نے یکم مئی سے اپنی فوج کے افغانستان سے انخلا کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

صدر جو بائیڈن نے مکمل انخلا کی ڈیڈ لائن 11 ستمبر مقرر کی ہے۔ اس جنگ میں اب تک 2448 امریکی فوجی ہلاک ہوئے جبکہ ایک تخمینے کے مطابق دو کھرب ڈالرز خرچ ہو چکے ہیں۔

امریکہ ہر صورت افغانستان سے نکلنا چاہتا ہے اور صدر بائیڈن کے مطابق وہ یہ کام اگلے صدر کو منتقل نہیں کریں گے۔

امریکہ کے انخلا کو کارٹونسٹ صابر نذر کچھ یوں دیکھتے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون