امریکی ایف بی آئی کا آپریشن ٹروجن شیلڈ ’ہالی وڈ کی کہانی لگتی ہے‘

جانیے کس طرح سکیورٹی اداروں نے ایک خصوصی سمارٹ فون ایپ کے ذریعے 30 ٹن منشیات، 250 بندوقیں، 55 لگژری گاڑیاں ضبط اور 800 ملزمان کو گرفتار کیا۔

آٹھ سو گرفتاریاں، آٹھ ٹن کوکین، 22 ٹن چرس گانجا، 250 بندوقیں، 55 لگژری گاڑیاں اور 48 ملین ڈالرز نقدی ضبط۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اتنا بڑا پولیس آپریشن ممکن ہوا خصوصی سمارٹ فون ایپ ’اینم‘ کی بدولت۔

سننے میں تو یہ کیس ہالی وڈ کی کسی فلم کا سکرپٹ لگتا ہے لیکن حقیقت میں یہ سب سامنے آیا آٹھ جون، 2021 کو جب امریکہ کے اعلیٰ تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے آپریشن ’ٹروجن شیلڈ‘ کی تفصیلات شیئر کیں۔

مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا