رمضان میں نیکی آخرت کے لیے کریں، دکھاوے کے لیے نہیں !

کیا ماہ رمضان میں غریبوں اور ناداروں کی مدد کے بعد سوشل میڈیا پر اس کی تشہیر کرنا درست ہے؟

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی فیمینسٹ، سوشلسٹ اور وکیل جلیلہ حیدر نے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اس ویڈیو بلاگ میں ماہِ رمضان میں فلاحی کاموں کے بعد غریبوں اور ناداروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے ذاتی نمود و نمائش کرنے کے اہم مسئلے پر روشنی ڈالی ہے۔

جلیلہ کے مطابق مجبور اور غریب لوگوں کی بھی عزت نفس ہوتی ہے، جس کا ہمیں بہرطور خیال رکھنا چاہیے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ