فیس بک اور بچوں کی ذہنی صورت حال

فیس بک کی سابقہ ملازم کے مطابق ’کمپنی کو معلوم ہے کہ ان کی مصنوعات نفرت کو ہوا دے رہی ہیں اور بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا رہی ہیں لیکن وہ اس کا تدارک نہیں کرتی۔‘ اس صورت حال پر انڈپینڈنٹ عربیہ کی ایک نظر

فیس بک کی ایک سابق ملازم خاتون کے مطابق ’ سوشل میڈیا کمپنیز کو معلوم ہے کہ ان کی مصنوعات نفرت کو ہوا دے رہی ہیں اور بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا رہی ہیں لیکن وہ اس کا تدارک نہیں کرتیں۔‘(انڈپینڈنٹ عربیہ)

گزشتہ ہفتے فیس بک سمیت معروف سوشل میڈیا ایپس وٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز دنیا بھر میں اچانک سے معطل ہو گئیں اور تقریباً چھ گھنٹے گزرنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوئیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ایسے صارفین جو ان ایپس تک رسائی حاصل کرنا چاہ رہے تھے انہیں یہ پیغام موصول ہوا کہ ’کچھ خرابی ہوئی ہے۔ ہم اس مسئلے پر کام کر رہے ہیں اور اسے جلد از جلد دور کرنے کی کوشش کریں گے۔‘
یہ تعطل اس واقعے کے بعد پیش آیا جب فیس بک کی سابقہ ملازم خاتون نے امریکی ٹیلی ویژن پر اپنی شناخت ظاہر کی اور حکام کو کئی دستاویزات فراہم کیں جن میں الزام لگایا کہ سوشل میڈیا کمپنیز کو معلوم ہے کہ ان کی مصنوعات نفرت کو ہوا دے رہی ہیں اور بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا رہی ہیں لیکن وہ اس کا تدارک نہیں کرتیں۔
اس صورت حال پر انڈپینڈنٹ عربیہ کی ایک نظر

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون