وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن صوابی میں احتجاج کریں گے جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر احتجاج میں پارلیمینٹیرینز شرکت کریں گے۔
احتجاج
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سینیئر رہنما محمود خان اچکزئی نے حکومت پر ’آئین کی بنیادیں ہلانے‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ان کے پاس احتجاجی تحریک کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا۔