دنیا اسرائیل کا ایرانی جوہری پروگرام پر فوری حملہ متوقع نہیں: ٹرمپ امریکی صدر نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے کیونکہ تہران کے جوہری پروگرام پر ایک معاہدہ قریب ہے۔
دنیا اسرائیل کا غزہ آنے والی عالمی امدادی کشتی کو روکنے کا اعلان اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ امدادی کشتی ’میڈلین‘ کو غزہ پہنچنے سے روکے۔