امریکہ

نقطۂ نظر

امریکہ کا قواعد سے ماورا ورلڈ آرڈر

روسی پرچم والا تیل بردار بحری جہاز پکڑنے کے ایک دن بعد ڈونلڈ ٹرمپ درجنوں عالمی معاہدوں سے الگ ہو گئے حالاں کہ ان معاہدوں پر عمل امریکی حکومتوں کے لیے اکثر اصول کی بجائے استثنیٰ رہا۔