باجوڑ

قبائلی اضلاع میں بدامنی اور انٹرنیٹ بندش پر احتجاج

جنوبی وزیرستان اور باجوڑ  کے نوجوان پچھلے کئی ماہ سے انٹرنیٹ بندش کی سوشل میڈیا پر شکایت کرتے آرہے ہیں۔ اسی ضمن میں آج مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ آنے والی پولیو مہم کے دوران اپنے بچوں کو قطرے نہیں پلائیں گے۔