بارشیں

جنوبی کوریا میں شدید بارشوں سے 33 اموات: حکام

ملک کے وسطی حصے میں شدید بارشوں کے بعد زیر آب آنے والے انڈرپاس میں پھنس کر جان سے جانے والے آٹھ افراد کی لاشیں اتوار کو نکال لی گئیں، جس کے بعد ملک میں بارشوں کے نتیجے میں اموات کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔