محکمہ موسمیات نے لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، تلہ گنگ، جہلم، سرگودھا، خوشاب، گجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
برف باری
کشمیر کے مقامی لوگ اس سال بارش اور برف باری کے لیے دعاگو تھے، جس کے بعد ان ننھی بچیوں کی ویڈیو اور ان کی معصوم خوشی نے دیکھنے والوں کو جذباتی کر دیا۔