سپریم کورٹ میں سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ’نو مئی کے ملزمان کی ایف آئی آر ایک جیسی تھی تو یہ تفریق کیسے ہوئی کہ کچھ کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہو گا کچھ کا اے ٹی سی میں؟
سپریم کورٹ
لاپتہ افراد کے کمیشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سات برسوں میں سب سے کم کیسز رواں سال سامنے آئے ہیں، تاہم اس کی وجہ واضح نہیں۔