علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے ’بڑے افسوس کا اظہار کیا، وہ مایوس تھے کہ پریزیڈنٹ صاحب نے اپنا وہ کردار ادا نہیں کیا جو ان کی آئین کے مطابق ڈیوٹی تھی کہ انتخابات کا اعلان کریں۔‘
عام انتخابات
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں پر 27 اکتوبر تک اعتراض جمع کروایا جا سکتا ہے۔