خیبر پختونخوا حکومت نے پی آئی اے خریدنے کے غرض سے وزارت نجکاری کو 20 ارب روپے کی پیشکش کی ہے۔
علی امین گنڈا پور
سوشل میڈیا ڈیسک
پاکستان تحریک انصاف نے جمعے (18 اکتوبر) کو اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی اور مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ملک بھر میں پر امن احتجاج کی کال دی ہے۔