رکن قومی اسمبلی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین کو لکھے گئے خط میں موبائل فونز پر لگائے گئے ’غیر معقول‘ ٹیکسوں پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔
موبائل فون
محققین کے مطابق: ’سکرین ٹائم میں اضافہ جذباتی اور رویوں سے متعلق مسائل کو جنم دے سکتا ہے اور ایسے مسائل کا شکار بچے ان سے نمٹنے کے لیے مزید سکرین کی طرف راغب ہوتے ہیں۔‘