قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے بتایا کہ ان کا ادارہ قدرتی آفات کے حد سے بڑھ جانے کی صورت میں میدان عمل میں آتا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی
اسلام آباد میں حالیہ ژالہ باری کے بعد بڑے پیمانے پر شہریوں کے گھروں میں لگے سولر پینلز کو کافی نقصان ہوا ہے جس کے بعد یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ آئندہ ملک بھر میں ایسے موسمی حالات ہونے پر اس صورت حال سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔