کشمیریوں کی جانب سے بڑھ چڑھ کر ایران کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم مودی سرکار کی پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
نریندر مودی
انڈین تجارتی وفد کا دورہ پیر کو شروع ہونا تھا لیکن اب ٹرمپ کے ٹیرف نظام پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔