معیشت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع: ایف بی آر ایف بی آر کے مطابق: ’ڈیڈ لائن میں توسیع مختلف تجارتی اداروں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور عام لوگوں کی درخواستوں کے جواب میں کی گئی ہے۔‘
پاکستان وزیراعظم نے ایف بی آر میں ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی منظوری دے دی وزیراعظم شہباز شریف نے اس سلسلے میں بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت بھی کی۔