امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان مئی 2025 کے تنازع کا ایک مرتبہ پھر ذکر کیا اور اس دوران مار گرائے جانے والے طیاروں کی تعداد 10 کر دی ہے۔
پاکستان انڈیا تعلقات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی میں ’ٹیرف کے کردار‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس مئی میں ہونے والی اس جنگ کے دوران بنیادی طور پر ’آٹھ طیارے‘ مار گرائے گئے۔