عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز کا کہنا ہے کہ ’پی ٹی آئی جلسے اور جلوس کر رہی ہے اور صوبہ اللہ کے توکل پر چل رہا ہے، جبکہ عوام کو سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز ہے یا نہیں۔‘
پشاور
حاجی اسلم خان ریڈیو پاکستان پشاور میں 24 سال تک میزبان کی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں اور انہوں نے چار ہزار سے زیادہ پشتو نغمے محفوظ کر رکھے ہیں۔