وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے حملے کی وجہ سے ’مزاحمتی محاذ‘ نامی تنظیم کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا ہے۔
پہلگام حملہ
تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان انڈیا جنگ کے دوران انڈیا اور پاکستان دونوں جگہ میڈیا صحافتی اقدار سے زیادہ قوم پرستی کا ثبوت دیتا رہا۔