پی ٹی آئی

غریدہ فاروقی ناکامی کس کی ہو گی؟

بہتر یہی ہوتا کہ کُل پاکستان کے 70 فیصد ووٹوں پر مشتمل، نئی آنے والی قومی متحدہ حکومت کو مدت پوری کرنے دی جاتی اور بھروسے کے فقدان کو سمیٹنے کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات کیے جاتے تاکہ سسٹم کو بھی یقین ہو جاتا کہ اس بار تبدیلی واقعی نیوٹرل ہے۔