امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کی صورت میں کیا ہو سکتا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں سے کہہ چکے ہیں کہ وہ ان کی گرفتاری کی صورت میں احتجاج کرنے کے لیے باہر نکلیں۔
امریکہ وسط مدتی انتخاب: بائیڈن اور ٹرمپ کی سیاسی مخالفین پر تنقید امریکی صدر جو بائیڈن نے رپبلکننز کو سیاسی تشدد کرنے والے اور انتخابات سے فرار اختیار کرنےکہتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔