زعما کی کمیٹی اراکین کے مطابق ان کے زیادہ تر مطالبات مان لیے گئے ہیں جبکہ بعض میں ترامیم کی گئی ہیں۔
نقل مکانی
این ڈی ایم اے کے مطابق انڈین ڈیم تھین اپنی گنجائش کے مطابق تقریبا ًبھر چکا ہے جس کے سپل ویز کھلنے کے بعد 77 ہزار کیوسک پانی کا اخراج جاری ہے۔