محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 47.7 ملی میٹر جب کہ ٹھٹھہ میں سب سے زیادہ 110 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
بارشیں
چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایا کہ ’گلگت بلتستان کے علاقے بابوسر سمیت شمالی پنجاب اور شمالی خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ دیگر علاقوں میں بھی کلاؤڈ برسٹ ہو سکتا ہے۔‘