زاویہ سائمن والٹرز کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
کرکٹ پاکستانی کھلاڑی انڈیا کے خلاف صرف ’کھیل پر توجہ‘ دیں: کوچ پاکستان کے کوچ مائیک ہیسن کے مطابق ’ہم دن بہ دن ٹیم کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہے ہیں اور زیادہ آگے کی سوچ میں نہیں پڑ رہے۔‘