شاہ فہد نے بتایا کہ ’میرے بچے صبح ناشتہ کرنے کے بعد سکول جانے کی تیاری کر رہے تھے کہ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا، جس میں میرے تین بچے اور ایک بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔‘
news
اپریل میں شروع ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں ایران ایک نیا معاہدہ چاہتا ہے جو ان پابندیوں میں نرمی لائے جنہوں نے اس کی معیشت کو نقصان پہنچایا۔