سپریم کورٹ نے جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نو مئی 2023 کے واقعات کے سلسلے میں درج آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کی منسوخی کو کالعدم قرار دے دیا، جس سے اسے الیکشن کمیشن میں باضابطہ طور پر سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹر ہونے کی اجازت مل گئی ہے۔