حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی بس نے موٹر سائیکل سے ٹکرا کر آگ پکڑ لی تھی جب کہ فرانزک ماہرین کے مطابق بس میں موجود 234 موبائل فونز کی بیٹریوں نے آگ مزید بھڑکا دی۔
آن لائن ویڈیوز میں نوجوان رضاکاروں کو کٹھمنڈو میں فٹ پاتھوں کی صفائی، عوامی مقامات سے کچرا اٹھاتے اور دیواروں پر رنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔