علی امین گنڈا پور نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ’تمام ڈپٹی کمشنرز کو واضح احکامات دے رہا ہوں کہ کسی بھی طرح کے حالات میں کوئی بھی کرفیو کا آرڈر آپ نہیں کریں گے جب تک محکمہ داخلہ اجازت نہ دے۔‘
علی امین گنڈا پور
دریائے سوات کی موجیں خیبر پختونخوا کے عوام کی وہ امیدیں بھی بہا کر لے گئی ہیں جو تحریک انصاف سے باندھ لی گئی تھیں۔