مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کے بعد پیر کو اعلان کیا گیا کہ باہمی مفاہمت کے بغیر کوئی نئی نہر تعمیر نہیں کی جائے گی۔
احتجاج
گرین پیس یوکے کا کہنا ہے کہ ’کارکنوں نے امریکی سفارت خانے کے تالاب کو سرخ سے بھر دیا ہے کیونکہ امریکی حکومت کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں۔‘