پاکستان فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ’پاکستان شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر محفوظ اور خوشحال علاقائی ماحول کی تعمیر کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔‘
آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق: ’ایکس انڈس کے تحت کیے گئے اس تجربے کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاری اور میزائل کے جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کی جانچ کرنا تھا۔‘