مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اب تک سات افراد کی لاشیں ضلعی ہسپتال لائی جا چکی ہیں۔
دھماکہ
دھماکہ شمال مغربی صوبے بلکسر کے گاؤں کاواکلی میں واقع فیکٹری میں ہوا تاہم حکام نے واقعے میں تخریب کاری کے عنصر کو مسترد کر دیا۔