نوشکی میں ٹرک اڈے پر تیل لے جانے والی گاڑی میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والوں میں کئی کی حالت تشویش ناک ہے۔
ترجمان شاہد رند کے مطابق ’جب تک متوفین کی لاشیں ہسپتال لا کر ضابطے کی کارروائی مکمل نہیں کی جاتی، وجوہات کا تعین ممکن نہیں، امن و امان میں خلل ڈال کر افراتفری پھیلائی جا رہی ہے۔‘