انڈین ایجنسی کے ایک بیان میں کہا کہ اس نے ’کالعدم لشکر طیبہ/ٹی آر ایف‘ پر پہلگام حملے کی منصوبہ بندی، سہولت کاری اور عمل درآمد میں کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پہلگام حملہ
وفاقی وزیر داخلہ کے مطابق ’ہم نے ریڈار پر انڈین طیاروں کو گرتے دیکھا لیکن فیصلہ کیا کہ جب تک ثبوت ہاتھ نہیں آتا اس اعلان نہیں کریں گے۔‘