ہم بھیک نہیں بلکہ اپنا حق چاہتے ہیں: سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں بلائے گئے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ قبائلی عوام نے ملک کے لیے بے شمار قربانیاں دیں، مگر ریاست نے وعدے پورے نہیں کیے۔