شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کے لیے کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان، صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد امدادی کارروائیاں جاری۔
وفاقی وزیر داخلہ کے مطابق ’ہم نے ریڈار پر انڈین طیاروں کو گرتے دیکھا لیکن فیصلہ کیا کہ جب تک ثبوت ہاتھ نہیں آتا اس اعلان نہیں کریں گے۔‘