قربانی کا گوشت کیسے تقسیم ہوتا ہے؟

صابر نذر کا عید قرباں کے حوالے سے مسکراتا خاکہ۔

10

پاکستان میں قربانی کا گوشت کیسے تقسیم ہوتا ہے؟ (20-7-31)

عید الاضحیٰ پر جانور کی قربانی سنت ابراہیمی ہے اور قربانی کے گوشت کی تقسیم کا اصول بھی واضح کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق گوشت کے تین حصے ہونے چاہییں۔ ایک حصہ گھر کے لیے، دوسرا حصہ رشتہ داروں جبکہ تیسرا مستحقین کے لیے مختص ہونا چاہیے۔
تاہم پاکستان میں قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی انتہائی دلچسپ امر ہے اور اکثر لوگوں میں گوشت سامنے والے کی حیثیت اور مرتبہ دیکھ کر دینے کا طریقہ عام ہو چکا ہے۔ پھر عید قرباں پر کئی ہفتوں تک گوشت فریز کرنے کی چاہت میں ڈیپ فریزر کی زبردست فروخت سے کون واقف نہیں۔ 

صابر نذر نے آج اپنے خاکے میں بتایا ہے کہ لوگ عموماً گوشت کی تقسیم کس طرح کرتے ہیں، آپ بھی دیکھیے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون