’خواتین میں چھاتی کے کینسر کی بڑی وجہ، چینی، دودھ، مرغی کا گوشت‘

’پنک ربن پاکستان‘ کے چیف ایگزیکیٹو کے مطابق بدقسمتی سے پاکستان میں چھاتی کا کینسر نوجوان خواتین میں پھیل رہا ہے۔

’پنک ربن پاکستان‘ کے چیف ایگزیکیٹو عمر آفتاب

پاکستان میں چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم (پنک ربن) گذشتہ 16 سال قبل شروع ہوئی تھی، تاہم حالیہ چند سالوں میں اس ممنوعہ سمجھے جانے والے موضوع پر بات کی جانے لگی ہے۔

اس سلسلے میں اکتوبر کے مہینے میں چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم کی جا رہی ہے۔ اس مہم کو پنک اکتوبر نامی تنظیم چلا رہی ہے۔

 

پنک اکتوبر نامی تنظیم کے مطابق پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون کو چھاتی کا کینسر ہونے کا خدشہ لاحق ہے اور یہاں لڑکیوں اور نوجوان خواتین میں چھاتی کے کینسر کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اسی موضوع پر مزید جاننے کے لیے انڈپینڈنٹ اردو نے ’پنک ربن پاکستان‘ کے چیف ایگزیکیٹو عمر آفتاب سے خصوصی گفتگو کی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی صحت