’جنسی عدم تسکین کی وجہ سے ہم نہ بچے بخشتے ہیں نہ مردے‘

عورت کا قصور ہے یا سماجی رویوں کا جو اسے جنس یا محض گوشت کا ٹکڑا سمجھتے ہیں؟

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی فیمینسٹ، سوشلسٹ اور وکیل جلیلہ حیدر نے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے اس ویڈیو بلاگ میں  پاکستان میں عورتوں کے ساتھ رویوں کے متعلق تلخ سوالات اٹھائے ہیں۔

جلیلہ حیدر کا کہنا ہے کہ پاکستانی معاشرے کو عورت کی آزادی، تشخص اور تحفظ  متعلق بات کرنے کی ضرورت ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ