افغان امن عمل  بظاہر کتنا آسان ہونے کے باوجود مشکل

دوحہ امن معاہدے کے باوجود ہر گزرتے دن افغان عمل مشکلات کا شکار ہوتا محسوس ہوتا ہے۔ اس بارے میں صابر نذر کی تازہ نظر

افغان امن عمل  بظاہر کتنا آسان ہونے کے باوجود مشکل، صابر نذر کی نظر میں

افغانستان میں قیام امن کی امیدیں گذشتہ برس امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے سے پیدا ہوئی تھیں۔

لیکن اب افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات میں تعطل سے خدشات دوبارہ پیدا ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

دوسری جانب امریکہ کے علاوہ افغانستان کے ہمسایہ مملک اور دیگر قوتیں ایک نئے سیاسی کھیل کی بظاہر تیاری کر رہی ہیں۔ 

کئی ممالک نئے فارمولے اور ملاقاتوں کے پروگرام کی تجویز دے رہے ہیں۔ بھارت کی بھی شمولیت کی بات ہو رہی ہے۔

صابر نذر کے اس کارٹون میں وہ افغان امن عمل کو لوڈو کے ساتھ تعبیر کر رہے ہیں۔ 

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون