ہر تبدیلی کی قیمت ہوتی ہے اور سب سے اہم یہ ہے کہ نظام میں درستگی اس طرح لائی جائے کہ سماجی مسائل پیدا نہ ہوں اور عدم استحکام جنم نہ لے۔
موسمیاتی تبدیلی
لانگ ریڈ
جیکب آباد کے نواں آباد گاؤں میں ہر سال مئی کے آخری ہفتے یا جون کے آغاز پر چارپائیاں باہر نکال کر سڑک کے درمیان رکھی جاتی ہیں، مگر اس سال مئی کے آغاز سے ہی یہ کام شروع ہو گیا۔