گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ سب سے زیادہ تباہ ضلع دیامر ہوا جہاں پر 12 مقامات میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کی بے ضابطہ تعمیر کی وجہ سے ماحول کو شدید نقصان پہنچنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔