انڈپینڈنٹ اردو نے ایک سال میں سوشل میڈیا پر نیا کیا دیا؟

انڈپینڈنٹ اردو نے اپنے پہلے سال کے دوران ڈیجیٹل میڈیا پر ناظرین و قارئین کو معلومات پہنچانے کے لیے جدید طریقے اپنائے ہیں۔

ہر صحافتی ادارہ کوشش کرتا ہے کہ اپنے ناظرین کو خبریں جدید اور منفرد انداز سے پیش کرے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

گذشتہ سال جب انڈپینڈنٹ اردو 23 اپریل کو لانچ ہوا تو اس نے بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ناظرین کو خبریں اور معلومات پہنچانے کے لیے کئی اقدامات کیے جو پہلے پاکستانی ڈیجیٹل نیوز انڈسٹری میں نظر نہیں آتے تھے۔

اس ایک سال میں انڈپینڈنٹ اردو نے ٹوئکر، اہم ایونٹس کی سوشل میڈیا پر لائیو کوریج اور سیٹیزن جرنلزم جیسے کئی اقدامات اٹھائے، جن کی تفصیل اوپر موجود ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا