فطرت ہم سے ذات، قوم، نسل یا مسلک کی بنیاد پہ فرق نہیں کرتی

جلیلہ حیدر ہمیں پیغام دیتی ہیں کہ نیچر ہم سب کو بغیر کسی تفریق کے اپناتی ہے، یہ ہم خود ہیں جو ایک دوسرے کو مختلف بنیادوں پر نفرت کا شکار بنا کے اپنے دائرے سے باہر کر دیتے ہیں۔ 

جلیلہ حیدر نے لاک ڈاؤن کی بور زندگی سے تنگ آ کر آج کوئٹے میں پہاڑوں کا رخ کیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ان کا ماننا ہے کہ شاپنگ مالز میں جا کے بیماریاں پھیلانے یا ان کا شکار ہونے سے بہتر ہے کہ ہم فطرت کے قریب رہیں اور قدرت کی خوبصورتی انجوائے کریں۔
جلیلہ حیدر ہمیں پیغام دیتی ہیں کہ نیچر ہم سب کو بغیر کسی تفریق کے اپناتی ہے، یہ ہم خود ہیں جو ایک دوسرے کو مختلف بنیادوں پر نفرت کا شکار بنا کے اپنے دائرے سے باہر کر دیتے ہیں۔ 
مزید تفصیلات ان کے ویڈیو بلاگ میں۔۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ