انتخابات کے بعد دنگوں کا خطرہ: لوگ دکانیں محفوظ کرنے لگے

امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد پیدا ہونے والی ممکنہ ’خراب صورتحال‘ کے پیش نظر بعض مقامات پر حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد پیدا ہونے والی ممکنہ ’خراب صورتحال‘ کے پیش نظر بعض مقامات پر حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اس حوالے سے نیویارک میں مین ہیٹن کے ففتھ ایونیو اور ٹائمز سکوائر پر موجود دکانداروں نے اپنی دکانوں کے شیشوں پر لکڑی کے بنے بورڈ لگا کر انہیں محفوظ کرنا شروع کر دیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر صدارتی انتخاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے تو شہر میں توڑ پھوڑ ہو سکتی ہے۔

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ایک دوکاندار کا کہنا ہے کہ ’لوگ بتا رہے ہیں کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے تو کچھ برا ہو سکتا ہے۔‘

’تو یہ بورڈنگ اس لیے لگا رہے ہیں کہ کوئی توڑ پھوڑ نہ کر سکے۔‘

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو